Select Page

(اِنا للہِ وَ انا الیہ راجعون)

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کے یونائیٹڈ انٹرنیشنل  گروپ  کے چیئرمین میا ں محمد اکرم شاہد صاحب کے والد جناب چودھری محمد  رشید کا قضائے الٰہی سے  انتقال ہو گیا ہے۔  اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین).

مرحوم کی نماز جنازہ آج منگل کو شام 7:00 بجے نورپور قبرستان، فیصل آباد (لاثانی پلی، سرگودا روڈ کے قریب) میں ادا کی جائے گی۔