Select Page

جنرل منیجر
پاکستان اسٹاک ایکس چینج لمیٹڈ
اسٹاک ایکس چینج بلڈنگ
اسٹاک ایکس چینج روڈ
.کراچی

جناب اعلی

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 09-08-2016کو دن 11:00بجے کراچی میں ہوگا جس میں کسی قسم کے استحقاق کے لئے ____ کو ختم ہونے والی مدت کے _____ اکاؤنٹس (حسابات) پر غور کیا جائے گا۔

کمپنی کی جانب سے ایکس چینج کی رُول بُک میں درج کوڈ آف کارپوریٹ گورننس کی شق5.19.15 کے مطابق 2.08.2016 تا 09.08.2016 کو کلوزڈ پیریڈ (بند رہنے کی مدت) اعلان کیا گیا ہے ۔ اس کے مطابق کلوزڈ پیریڈ(بند رہنے کی مدت) کے دوران ڈائریکٹر ، سی ای او یا ایگزیکٹیو بالواسطہ / بلا واسطہ کسی بھی صورت کمپنی کے شیئرز میں ڈیل (معاملات) نہیں کرسکتا۔

براہ مہربانی آپ اس حوالے سے ایکس چینج کے ٹی آر ای سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو مطلع کردیں ۔

آپ کا مخلص