Select Page

بورڈ کا اجلاس

ستمبر۳۰، ۲۰۱۵کو ختم ہونے والے تیسری سہ ماہی کے اکاوَنٹس کا جائزہ لینے کے لیےبورڈ کا اجلاس آکتوبر ۲۹، ۲۰۱۵ کو ۱۱ بجے کراچی میں منعقد کیا جاےَ گا۔

یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ نے ایکسپورٹ پروموشن زون، کراچی میں بدھ ۱۷ دسمبر ۲۰۱۴ کو اپنی نئی برانچ کا اغاز کر دیا ہے

د سمبر۱۸ : یونائیٹڈ انشورنس کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ نے ایکسپورٹ پروموشن زون، کراچی میں بدھ ۱۷ دسمبر ۲۰۱۴ کو اپنی نئی برانچ کا اغاز کر دیا ہے۔ اسکا افتتاح مہمان خصوصی جناب محمددین چاکرانی ، ڈائریکٹر ایکسپورٹ پروموشن زون نے کیا انکے ساتھ یونائیٹڈ انٹرنشنل گروپ کے چیئرمین...